مستونگ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) تیرہ میل دشت آلٹو کار اور وٹز کار کے تصادم میں ایک شخص اسد اللہ ولد شاہ محمد قوم سندھی سکنہ جیکب آباد ہلاک جبکہ دو افراد زخمی- زخمی ہونے والوں میں محمد بچل لاشاری ولدغوث بخش لاشاری سکنہ ڈیرہ مراد اور عبدالحمید گولہ ولد محمد رفیق گولہ شامل ہیں زخمیوں اور ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کو سول ہسپتال کوٸٹہ منتقل کر دیا گیا ہے آخری اطلاعات انے تک ایک اور زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ جان بحق ہوگیا ہے-
![]()