Home / اہم خبریں / صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کلین اینڈ گرین پاکستان مہم پر قوم کے نام پیغام

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کلین اینڈ گرین پاکستان مہم پر قوم کے نام پیغام

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کلین اینڈ گرین پاکستان مہم پر پیغام میں کہا ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے پاکیزگی کی ہدایت اللہ تعالیٰ نے فرمائی ہے گندگی کی ڈھیروں کو ختم کرنا ہوگا قوم سرسبز اور صاف پاکستان مہم کی کامیابی کیلئے بھرپور تعاون کرے صفائی کا تعلق براہ راست صحت سے ہے ہاتھ دھونے سے بہت ساری بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے میڈیکل سائنس کہتی ہے کہ دن میں 5 مرتبہ ہاتھ دھویا جائے کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کیلئے مربوط نظام اپنایا جائے پلاسٹک کی بنی اشیاء سے اجتناب کیا جائے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے