Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

میرپورخاص میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں مہران پولیس اسٹیشن کی حدود اسحاق کالونی کا رہائشی 22 سالہ نعمان ولد علیم الدین شیخ نے خود سینے میں گولی مار کر خودکشی کرلی.نعمان کی شادی کچھ دن قبل ہوئی گھریلو تنازعہ پر خودکشی کی ہے- لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایبٹ آباد میں آئی ٹی ایف–پی ٹی ایف وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ کا آغاز

ایبٹ آباد، (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) اور انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے