تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی پولیس حقہ شیشہ مافیا کے خلاف ان ایکشن، درخشاں پولیس کا کریک ڈاؤن 2 ملزمان گرفتار

کراچی پولیس حقہ شیشہ مافیا کے خلاف ان ایکشن، درخشاں پولیس کا کریک ڈاؤن 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا شیشہ حقہ مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری 2 ملزمان گرفتار 6 حقہ شیشہ اور چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او درخشںاں ارشد جنجوعہ نے معاشرے کے ناسوروں کو اپنے نشانے پر لے لیا دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ کی سربراہی میں حقہ شیشہ بار مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن جاری رکھکر 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا- ملزمان میں شامل سکندر ولد عبدالغفور اور آصف ولد بہادر علی کے قبضے سے 6 مضر صحت شیشہ حقہ، فلیورز و منشیات برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو وسیع کرتے ہوۓ شیشہ مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن جاری-

About admin

یہ بھی پڑھیں

جنوبی افریقہ کرکٹ ویمنز انڈر 19 ٹیم کا پہلا دورۂ پاکستان، پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز جولائی میں کراچی میں کھیلی جائے گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم اپنی تاریخ میں پہلی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے