Home / اہم خبریں / خانیوال میں ٹرک کی ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق

خانیوال میں ٹرک کی ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال نزد ڈنگیاں پلاں کے قریب ٹرک کی ٹکر سے سائیکل سوار 14 سالہ ابوبکر ولد حیات سکنہ ڈنگیاں پلاں جاں بحق ہوگیا- جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش ہسپتال پہنچا دی گئی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے