کراچی (رپورٹ: محمد لاریب) محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان شدت اختیار کرگیا سمندری طوفان لوبان کراچی سے 1500 کلومیٹر جنوب مغرب میں ہے سمندری طوفان یمن اور عمان کی جانب بڑھ رہا ہے طوفان دو روز میں عمان اور یمن کے ساحل سے ٹکرائے گا جبکہ خلیج بنگال میں بھی ہوا کا ایک اور کم دباؤ موجود ہے- طوفان سے پاکستان کے ساحلی علاقوں کو خطرہ نہیں-
![]()