تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد زخمی

میاں چنوں ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تلمبہ روڈ مسافر وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد زخمی- حادثے میں زخمی ہونے والوں کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے