Home / اہم خبریں / متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے۔ ترجمان ایم کیوایم کے مطابق اقبال محمد علی کافی عرصے سےعلیل تھے اور اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ اقبال محمد علی جنرل الیکشن 2018 میں این اے 240 کراچی سے کامیاب ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف سے. آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور اور قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال
https://www.nopnewstv.com/chief-of-army-staff ‎

ان کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے تھا وہ کجھ عرصہ سے علیل تھے۔ ان کی عمر 64 سال تھی۔ ان کا شمار ایم کیو ایم کے سینئر راہنماؤں میں ہوتا تھا۔ وہ جنرل الیکشن 2002، 2008، 2013 اور 2018 میں مسلسل ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے