تازہ ترین
Home / اسلام آباد / وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور اور قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور اور قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں پیشہ ورانہ امور اور قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خیال رہے کہ آرمی چیف کی وزیراعظم شہباز شریف سے ان کے عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ پہلی ملاقات ہے۔

مزید پڑھیں: برطانیہ کی یونیورسٹی میں داخلہ دلانے کے نام پر 9 ہزار پاؤنڈز ہتھیانے والا ملزم گرفتار
https://www.nopnewstv.com/admission-in-a-british

شہباز شریف کی تقریب حلف برداری میں آرمی چیف ناسازی طبیعت کے باعث شریک نہ ہوسکے تھے جس کی ڈی جی آئی ایس پی آر نے بعد میں ایک پریس کانفرنس میں وضاحت بھی کی تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے