تازہ ترین
Home / اہم خبریں / دارالسکون ذہنی و جسمانی معذور افراد کی شب و روز خدمت میں مصروف عمل ہے۔ چیئرپرسن ایم کے پی کارپوریٹ گروپ ثنا عقیل

دارالسکون ذہنی و جسمانی معذور افراد کی شب و روز خدمت میں مصروف عمل ہے۔ چیئرپرسن ایم کے پی کارپوریٹ گروپ ثنا عقیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دارالسکون ذہنی و جسمانی معذور افراد کی شب و روز خدمت میں مصروف عمل ہے سسٹر کیتھرین ادارے میں آنے والے ہر فرد کا اپنے بچوں کی طرح خیال رکھتی ہیں ان خیالات کا اظہار چیئرپرسن ایم کے پی کارپوریٹ گروپ ثنا عقیل نے دارالسکون کے دورہ کے موقع پر کیا۔

مزید پڑھیں: آرائیں برادری کے سرپرست اعلٰی ر بریگیڈیئر بشیر آرائیں کی فریال ٹالپور سے ملاقات، ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
https://www.nopnewstv.com/patron-of-aarain-community ‎

انہوں نے کہا کہ دارالسکون معاشرے کے ٹھکرائے ہوئے لوگوں کو اپناتا ہے انہوں نے ادارے کی روح رواں سسٹر کیتھرین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی دکھی انسانیت کے خدمت کے عمل میں ایم کے پی کارپوریٹ گروپ کا ہرممکن تعاون ہمیشہ رہے گا دورے کے موقع پر ثنا عقیل نے سسٹر کیتھرین کو وہاں موجود اسپیشل افراد کے لئے ان کی ضروریات کا سامان نقد عطیہ پیش کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے