تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سجاس کے نومنتخب عہدیداروں کو بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن "بسجا” کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

سجاس کے نومنتخب عہدیداروں کو بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن "بسجا” کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

کوئٹہ (سپورٹس رپورٹر) بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداروں چیف پیٹرن میر عمران گچکی، صدر عبداللہ جان، سیکرٹری جنرل محمد شاہ دوتانی، ایگزیکٹیو ممبران اخلاص خان، محمد خان، زوہیب الحسن، عطاءللہ درانی و دیگر نے سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے نومنتخب عہدیداروں صدر آصف خان، سیکرٹری شاہد ساٹی، جوائنٹ سیکرٹری محمد اصغرعظیم سمیت تمام نومنتخب کابینہ کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مزید پڑھیں: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں معروف ویژول آرٹسٹ پروفیسر آر ایم نعیم کے لیکچر کا اہتمام
https://www.nopnewstv.com/lecture-by-renowned-visual

سجاس نے سپورٹس صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے جتنا کام کیا ہے وہ شاہد کسی اور صوبے کے تنظیم نے نہیں کی ہونگی، سندھ میں کھیلوں کے فروغ کیلئے سجاس کی خدمات قابل تحسین ہے۔ بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سجاس کے نومنتخب عہدیداروں کو جلد باقائدہ طورپر کوئٹہ مدعو کرکے ان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کریگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے