Home / اہم خبریں / ٹنڈو آدم کے سینئر صحافی ملک احسان غوری کے والد کی 6 ویں برسی عقیدت احترام کے ساتھ منای گئی

ٹنڈو آدم کے سینئر صحافی ملک احسان غوری کے والد کی 6 ویں برسی عقیدت احترام کے ساتھ منای گئی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم کے سینئر صحافی ملک احسان غوری کے والد کی 6 ویں برسی عقیدت احترام کے ساتھ منای گئی، تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم کے سینیئر صحافی ملک احسان غوری کے والد محترم مرحوم حاجی محمد یاسین غوری کی چھٹی برسی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منای گئی۔ غوری ہاؤس میں مرد و خواتین نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

مزید پڑھیں: سکھر انسداد دہشت گردی عدالت میں شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت ملزمان فریق کے وکلا درخواست پر 12 فروری تک ملتوی ملتوی
https://www.nopnewstv.com/anti-terrorism-court-adjourns

علاوہ ازیں پریس کلب ٹنڈو آدم میں بھی پریس کلب کے صدر امداد راہی، جنرل سیکیٹری جاوید مصطفی اور دیگر عہدیدارن و صحافیوں نے مرحوم کے بلند دراجات اور مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی اس موقع پر شہر کی سیاسی سماجی، شخصیات کے علاوہ تاجر برادری اور صحافیوں نے مرحوم کے کردار پر بھرپور روشنی ڈالی برسی میں شرکت پر ان کے بڑے صاحب زادے حاجی ملک عثمان غوری اور صحافی ملک احسان غوری نے تمام حضرات کا شکریہ ادا کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے