تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ممتاز بزرگ، جید عالم دین، نڈر بے باک، جرأت مند، مجاہد ختم نبوت حضرت مولانا اکرم طوفانی سرگودھا میں انتقال فرما گئے

ممتاز بزرگ، جید عالم دین، نڈر بے باک، جرأت مند، مجاہد ختم نبوت حضرت مولانا اکرم طوفانی سرگودھا میں انتقال فرما گئے

سرگودھا (رپورٹ: فیروز بخت وڑائچ) ممتاز بزرگ، مببلغ اسلام، جید عالم دین، نڈر بے باک، جرأت مند، چیئرمین و بانی خاتم النبیین میڈیکل ہارٹ سینٹر، مجاہد ختم نبوت حضرت مولانا اکرم طوفانی 98 کی برس کی عمر میں سرگودھا میں انتقال فرما گئے۔

مزید پڑھیں: پاکستان بنے 73 سال گزر گئے مگر کریم آباد چترال کی سڑک اب بھی نہ بن سکی۔ علاقے کے عوام ابھی بھی اپنی مدد آپ کے تحت اس سڑک کی مرمت کرتے ہیں
https://www.nopnewstv.com/road-is-still-not-built

ان کی نمازجنازہ کل مورخہ 27 دسمبر 2021 بروز پیر صبح 11 بجے مرکزی عید گاہ سرگودھا میں ادا کی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے