تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان تحریک انصاف سندھ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری سر بلند خان کا شیر شاہ دھماکے پر افسوس کا اظہار

پاکستان تحریک انصاف سندھ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری سر بلند خان کا شیر شاہ دھماکے پر افسوس کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری سر بلند خان کا شیر شاہ دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوۓ کہنا تھا کہ دھماکے میں ہمارے رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے والد دلاور خان کا بھی انتقال ہوا اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔ عالمگیر خان کے والد اور تمام مرحومین کے لیے دل افسردہ ہے۔

مزید پڑھیں: عوام کو 2 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری کی خوشخبری ملے گی۔ اظفر احسن چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ

https://www.nopnewstv.com/board-of-investment

اللہ پاک کے حضور تمام مرحومین کے لیے دعا گوہ ہوں۔ سندھ حکومت زخمیوں کے علاج کے لیے اقدامات اٹھائے۔ تحقیقاتی اداروں سے درخواست ہے واقعہ کی شفاف تحقیقات کرکے نتیجہ قوم کے سامنے رکھے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے چار ٹیموں کا اعلان کر دیا ایونٹ 11 اگست سے ملتان میں شروع ہوگا

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2026-27 ڈومیسٹک سیزن کے آغاز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے