Home / اہم خبریں / پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔ ملائیشین امیگریشن کے ڈائریکٹر کی پاکستانی ہائی کمیشن کو یقین دہانی

پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔ ملائیشین امیگریشن کے ڈائریکٹر کی پاکستانی ہائی کمیشن کو یقین دہانی

پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کے لئے ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔ ملائیشین امیگریشن کے ڈائریکٹر کی پاکستانی ہائی کمیشن کو یقین دہانی

کوالالمپور (رپورٹ: نوید اسلم) پاکستان کے ہائی کمیشن نے ملائیشیا کے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے ایل آئی اے ایئرپورٹ کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی جس میں ری کیلیبریشن پروگرام (وطن واپسی) کے تحت غیر دستاویزی/غیر قانونی پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کے ایل آئی اے ایئرپورٹ ملائیشین امیگریشن کے ڈائریکٹر نے یقین دلایا کہ اس پروگرام سے استفادہ کرنے والے پاکستانی شہریوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے