تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میہڑ میں سخی سید مست علی شاہ کا سالانہ عرس مبارک شروع، میلے میں ملاکھڑا کے لئے پہلوانوں میں مقابلے بھی ہوۓ

میہڑ میں سخی سید مست علی شاہ کا سالانہ عرس مبارک شروع، میلے میں ملاکھڑا کے لئے پہلوانوں میں مقابلے بھی ہوۓ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے گاؤں بٹ سرائی میں سخی سید مست علی شاہ کا سالانہ عرس مبارک شروع ہوگیا جبکہ میلے میں اسپورٹس کے وزیر ارباب عطااللہ کی ہدایات پر عظیم الشان ملا کھڑا کا مقابلہ منعقد کیا گیا جبکہ میلے میں سندھ بھر سے ملھ پہلوانوں نے شرکت کی، ملاکھڑے میں کامیاب ہونے والے ملھ پہلوانوں میں ماجد ڈکہن، انعام بخشل ڈکہن، انعاف عرف روح افزا لانڈر نے میدان مار کر انعامات اپنے نام کرلئے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن، بین المسالک ہم آہنگی اور شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محمد احسن ناغڑ

حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے