تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مظفر آباد ٹائیگرز کے مالک ارشد خان تنولی نے کشمیر پریمئر لیگ کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا

مظفر آباد ٹائیگرز کے مالک ارشد خان تنولی نے کشمیر پریمئر لیگ کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مظفر آباد ٹائیگرز کے مالک ارشد خان تنولی نے کشمیر پریمئر لیگ کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا۔ ارشد خان فرنچائز مظفرآباد ٹائیگرز سے فوری علیحدہ ہوگئے۔ ارشد خان تنولی نے کشمیر پریمئر لیگ کے پینتیس فیصد شیئرز خرید لیے۔ نو منتخب چیئرمین کے پی ایل کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں عہدہ سنبھال رہا ہوں۔ چییرمین کا عہدہ پھولوں کی سیج نہیں۔ بہت چیلنجز ہے۔ مظفرآباد ٹائیگرز کو چھوڑنا ایک مشکل فیصلہ تھا۔ یقین دلاتا ہوں کشمیر پریمئر لیگ کا اگلا سیزن پہلے سے زیادہ کامیاب ہوگا۔ فرنچائز مظفر آباد ٹائیگرز کی بھاگ دوڑ اب نئی انتظامیہ سنبھالے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پہلا ٹیسٹ 90 رنز سے جیت لیا بابر اعظم کی نصف سنچری بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی

تروبا، (اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے