تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ای وی ایم سے متعلق بل اور بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق جیسے اہم بلز کی شاندار اکثریت سے منظوری پر قوم کو مبارکباد۔ اسرار عباسی

ای وی ایم سے متعلق بل اور بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق جیسے اہم بلز کی شاندار اکثریت سے منظوری پر قوم کو مبارکباد۔ اسرار عباسی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی انصاف اسپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن سندھ کے سربراہ اسرار عباسی و صدر کراچی ڈویژن ممتاز علی شاہ نے پارلیمنٹ میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق بل اور بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق، و دبارہ مردم شماری کے بلز سمیت دیگر اہم بلز کی شاندار اکثریت سے منظوری پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی قیادت میں، قوم سے کئے گئے وعدے کو نبھاتے ہوۓ پاکستان کے سنہرے مستقبل کی بنیاد رکھ دی ہے۔ آئندہ تمام الیکشن شفاف ہونگے تو عوامی مینڈیٹ کو کوئی چوری نہیں کرسکے گا سمندر پار پاکستانی بھی اپنا ووٹ استعمال کر سکیں گے تمام بنیادی بلز کی منظوری کے بعد پاکستان کے سنہرے دور کا آغاز ہوگیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

گیانچند ایسرانی کی زیر صدارت پی ڈی ایم اے بورڈ کا 24واں اجلاس، ڈیزاسٹر فنڈ کی سرمایہ کاری اور امدادی نظام مزید مؤثر بنانے کی منظوری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) مشیر وزیراعلیٰ سندھ برائے محکمہ بحالی گیانچند ایسرانی کی زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے