Home / اہم خبریں / پاکستان فٹبال ٹیم کے کوچ ناصراسمائیل کی والدہ کے انتقال پر نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس ونگ و دیگر کا اظہار تعزیت

پاکستان فٹبال ٹیم کے کوچ ناصراسمائیل کی والدہ کے انتقال پر نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس ونگ و دیگر کا اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کی ونگ ہیڈ افشاں شکیل، ارشد حسین، انور فاروقی، سعید آذاد اور عظمت اللہ خان نے پاکستان فٹبال ٹیم کے کوچ اور نیشنل بینک کے اسسٹنٹ وائس پریزیڈنٹ ناصراسمائیل کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ہے اور اللہ تعالی سے دعا کی ہے کہ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرو جمیل عطاکریں۔ درین اثنا کے بی بی اے کے صدر غلام محمد خان، گلفراز احمد خان، عمران بلوچ، قمرعلی قریشی نے بھی اظہار تعزیت کی مرحومہ کا سوئم و قرآن خوا نی بروز جمعرات بعد نماز ظہر جامع مسجد الماس بلاک 8 عزیزآباد کراچی اور خواتین کے لئے گھر پر مکان نمبر 700 بلاک نمبر 8 عزیزآباد پر اہتمام کیا گیا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے