پاکستان فٹبال ٹیم کے کوچ ناصراسمائیل کی والدہ کے انتقال پر نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس ونگ و دیگر کا اظہار تعزیت
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کی ونگ ہیڈ افشاں شکیل، ارشد حسین، انور فاروقی، سعید آذاد اور عظمت اللہ خان نے پاکستان فٹبال ٹیم کے کوچ اور نیشنل بینک کے اسسٹنٹ وائس پریزیڈنٹ ناصراسمائیل کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ہے اور اللہ تعالی سے … مزید پڑھیں