تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چیمبر آف کامرس کے سیمینار میں خاتون اول ثمینہ عارف علوی مہمان خصوصی کے ساتھ چیمبر آف کامرس کی ممبرز خواتین کی ملاقات

چیمبر آف کامرس کے سیمینار میں خاتون اول ثمینہ عارف علوی مہمان خصوصی کے ساتھ چیمبر آف کامرس کی ممبرز خواتین کی ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیمبر آف کامرس کے سیمینار میں خاتون اول ثمینہ عارف علوی مہمان خصوصی کے ساتھ چیمبر آف کامرس کی ممبرز خواتین کا گروپ فوٹو، جس میں چیئرپرسن پرسن در شہوار نثار، وضاحت نسیم، ہما بقائی، ڈاکٹر زبیدہ، عالیہ، افشاں، سکینہ جعفری، شاہدہ خورشید کنول، ندا، رانی آ پا اور دیگر خواتینبھی موجود تھیں۔  

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن، بین المسالک ہم آہنگی اور شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محمد احسن ناغڑ

حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے