تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی زیر نگرانی ایک کلومیٹر سینگور سڑک کی مرمت چار ماہ میں بھی نہ مکمل ہوسکی، دیکھیں اس ویڈیو میں

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی زیر نگرانی ایک کلومیٹر سینگور سڑک کی مرمت چار ماہ میں بھی نہ مکمل ہوسکی، دیکھیں اس ویڈیو میں

چترال (نوپ نیوز) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی زیر نگرانی ایک کلومیٹر سینگور سڑک کی مرمت چار ماہ میں بھی نہ مکمل ہوسکی اب سردیاں آچکی ہیں مگر تارکول کا کام ابھی تک مکمل نہ ہوا اس سڑک پر چلنے والے مسافروں کو مٹی اور گرد و غبار کی وجہ سے نہایت مشکلات کا سامنا ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے دیکھیں ہمارے نمائندے گل حماد فاروقی کی یہ خصوصی رپورٹ۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ میں کھیلوں کے فروغ کے لیے نئی اسپورٹس پالیسی 2026ء نافذ، ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی سرپرستی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے