Home / اہم خبریں / نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے لئے 12 رکنی اسکواڈ ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے لئے 12 رکنی اسکواڈ ٹیم کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے لئے منتخب کئے گئے 12 رکنی اسکواڈ میں بابر اعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، امام الحق، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی، عثمان قادر اور زاہد محمود شامل ہیں۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا میچ جمعے کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا میچ دوپہر 2:30 بجے شروع ہوگا۔ سیریز میں شامل بقیہ دو میچز 19 اور 21 ستمبر کو کھیلے جائیں گے ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے بعد دونوں ٹیمیں لاہور روانہ ہوجائیں گی دونوں ٹیموں کے مابین پانچ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 25 ستمبر سے 3 اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے