تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز پاکستانی ریسلرز محمد انعام بٹ کا شاندار آغاز

بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز پاکستانی ریسلرز محمد انعام بٹ کا شاندار آغاز

ایتھنز (ویب اسپورٹس ڈیسک) بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز یونان میں پاکستانی ریسلرز نے شاندار آغاز کرتے ہوئے ابتدائی مقابلے جیت لیے۔ اٹلی میں ہونے والے ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے والے محمد انعام نے آزربائیجان کے ریسلر ابراہیم یوسف کے خلاف کامیابی پاکر اپنی برتری ثابت کی۔ آج ہی ہونےوالی دوسری فائٹ میں انعام کا سامنا جارجیا کے ریسلر سے ہوگا۔ زمان انور نے پہلے میچ میں ترکی کے پہلوان کو شکست دی۔ اب ان کا مقابلہ رومانیہ کے ریسلر سے ہوگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے نویں روز بچوں کا تھیٹر، فنونِ لطیفہ کی ورکشاپس، فلموں کی نمائش اور میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد، فنونِ لطیفہ کے ذریعے امن کا پیغام عام کرنا بہترین ذریعہ ہے، محمد احمد شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 25 روزہ تیسرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے