Home / اہم خبریں / پنجاب کے تین دریاؤں کے پانی کا حق واپس لینے کے لئے انڈیا سے مزاکرات کئے جائیں۔ راؤ محمد خالد

پنجاب کے تین دریاؤں کے پانی کا حق واپس لینے کے لئے انڈیا سے مزاکرات کئے جائیں۔ راؤ محمد خالد

ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ پنجاب کے تین دریاؤں کے پانی کا حق واپس لینے کے لئے انڈیا سے انڈس واٹر ٹریٹی پر مزاکرات کئے جائیں اور مسلئہ کشمیر کا حل شملہ معاہده کے تحت باہمی مزاکرات سے نکالا جائے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم رانا فیروز نون نے گوادر خرید کر پاکستان میں شامل کیا اور ایوب خان نے ون یونٹ کی آڑ میں پنجاب کے تین دریا انڈیا کو بیچے اور اس رقم سو ارب سے پنجاب کی حدود سے باہر ڈیم بنائے جس کی وجہ سے آج پنجاب زرعی پانی کی کمی اور مہنگی بجلی کا غذاب بھگت رہا ہے اب وقت آگیا ہے کہ انڈیا سے مذاکرات کر کے پنجاب کے تینوں دریا کے پانی کا حق واپس لیا جائے یہ پنجاب کی بقا کا مسلئہ ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں “کراچی میوزیم آف ہسٹری” کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن میں بیچ ویو پارک کے مقام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے