Home / اہم خبریں / ایوان صحافت سندھڑی ایٹ ہنگورنو کے دفتر کا افتتاح و نئی باڈی کا اعلان کردیا گیا، وفا یار محمد شر صدر اور نادر شر جنرل سیکریٹری منتخب

ایوان صحافت سندھڑی ایٹ ہنگورنو کے دفتر کا افتتاح و نئی باڈی کا اعلان کردیا گیا، وفا یار محمد شر صدر اور نادر شر جنرل سیکریٹری منتخب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایوان صحافت سندھڑی ایٹ ہنگورنو کا قیام عمل میں لایا گیا، ایوان صحافت میرپورخاص کے سرپرست ایڈوکیٹ ہاشم شر، صدر وارث خاصخیلی، سینئر نائب صدر غفار رند، نائب صدر مختیار کیریو، جنرل سیکریٹری فضل شر، ایوان صحافت کے اراکین نامور صحافی فلک شیر، طارق پھنور، علی، مشتاق خاصخیلی نے مقامی شر برادری کے سردار حاجی کریم بخذش شر، پی پی پی رہنماء ڈاکٹر سرمند شر، شمش الدین شر اور صحافیوں کے ساتھ ایوان صحافت سندھڑی ایٹ ھنگورنو میں دفتر کا ربن کاٹ کر افتتاح کیا۔

 

افتتاحی تقریب کے بعد ایوان صحافت سندھڑی ایٹ ہنگورنو کی نئی باڈی کا اعلان کیا گیا جس میں ایوان صحافت سندھڑی ایٹ ھنگورنو کے صدر کے لیئے وفا یار محمد شر سینئر نائب صدر ابراہیم بلوچ، نائب صدر اسمائیل نھڑی، جنرل سیکریٹری نادر شر، جوائنٹ سیکریٹری گل محمد شر، خازن علاؤ الدین شر، اطلاعات سیکریٹری محرم قادر شر اور آفس سیکریٹری کے لیئے غلام محمد شر کو اتفاق رائے سے چنا گیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

اپ گریڈڈ “عوام ایکسپریس” کا پشاور میں افتتاح، جدید سفری سہولیات متعارف

پشاور، (نوپ نیوز) پاکستان ریلویز کی جانب سے اپ گریڈڈ “عوام ایکسپریس” کا باقاعدہ افتتاح …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے