تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نوشہرہ کینٹ باڑہ کلاتھ مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، کروڑوں روپے کا قیمتی کپڑا جل کر خاکستر

نوشہرہ کینٹ باڑہ کلاتھ مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، کروڑوں روپے کا قیمتی کپڑا جل کر خاکستر

نوشہرہ (رپورٹ:اصغر شاہ) نوشہرہ کینٹ باڑہ کلاتھ مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی دوکانوں کے ساتھ متصل جونپڑوں نما سٹالوں سمیت مارکیٹ میں کروڑوں روپے کا قیمتی کپڑا جل کر خاکستر کنٹونمنٹ بورڈ کی فائربریگیڈ موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی آگ پر قابو پالیا اطلاع ملتے ہی کینٹ بورڈ نوشہرہ کی ایگزیکیٹیو آفیسر ذوفشاں منظور نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیوں کا جائزہ لیا اور امدادی کاروائیوں کے دوران کینٹ بورڈ نوشہرہ کے اہلکاروں کو ہدایات دیتی رہیں، تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے سب سے مشہور باڑہ کلاتھ مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نے آنناً فانن پوری مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے تقریبا 200 سے 250 دوکانوں میں پڑا کروڑوں روپے کا قیمتی کپڑا جل کر خاکستر جبکہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے