تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایس جی ایل فرسٹ انڈر 17 جونیر اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل کل پنجاب کے احسن رمضان کا مقابلہ حمزہ الیاس سے پی ایس بی کوچنگ سینٹر لاہور میں ہوگا

ایس جی ایل فرسٹ انڈر 17 جونیر اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل کل پنجاب کے احسن رمضان کا مقابلہ حمزہ الیاس سے پی ایس بی کوچنگ سینٹر لاہور میں ہوگا

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایس جی ایل فرسٹ انڈر 17 جونیر اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل کل پنجاب کے احسن رمضان کا مقابلہ حمزہ الیاس سے پی ایس بی کوچنگ سینٹر لاہور میں ہوگا، پہلے سیمی فائنل میں پنجاب کے احسن رمضان نے پنجاب ہی کے زبیر طاہر کو 4-2 (57-46,26-56,53-18, 67-41, 08-56,64-40) میں شکست دی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں پنجاب کے حمزہ الیاس نے اپنے صوبے کے مزمل شیخ کو 4-0 سے ڈھیر کر دیا (70-57, 57-32, 66-35, 48-10)۔ کوارٹر فائنل میں پنجاب کے احسن رمضان نے بلوچستان کے جہانزیب جہانگیر کو 4-0 (93-5,(60), 61-16, 63-36, 80-04(80),) سے پنجاب کے زبیر طاہر نے سندھ کے محمد حسین اختر کو 4-1 (85-15, 65-31, 06-60, 63-49, 71-08) سے پنجاب کے مزمل شیخ نے خیبر پختونخوا کے مزمل ملک کو 4-2 (47-64, 41-51, 50-17, 48-17, 68-66, 81-61) سے شکست دی جبکہ سندھ کے ہارون سلیم نے پنجاب کے حمزہ الیاس کو (واک اوور) دیدیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے