Home / اہم خبریں / ایبٹ آباد میں لینڈ سلائیڈنگ سے سوزوکی گہری کھائی میں جا گری، 13 افراد شدید زخمی

ایبٹ آباد میں لینڈ سلائیڈنگ سے سوزوکی گہری کھائی میں جا گری، 13 افراد شدید زخمی

ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) ایبٹ آباد کے تھانہ بگنوتر کی حدود یونین کونسل باغ دگھن کی حدود میں سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ ہونے کی وجہ سے سوزوکی گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 13 افراد شدید زخمی ہو گئے، عمیر ولد محمد افسر کی سوزوکی سڑک لینڈ سلائیڈ ہونے کی وجہ سے گہری کھائی میں جا گری جس میں 13 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو بینظیر شہید ٹیچنگ ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے