ایبٹ آباد میں لینڈ سلائیڈنگ سے سوزوکی گہری کھائی میں جا گری، 13 افراد شدید زخمی
ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) ایبٹ آباد کے تھانہ بگنوتر کی حدود یونین کونسل باغ دگھن کی حدود میں سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ ہونے کی وجہ سے سوزوکی گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 13 افراد شدید زخمی ہو گئے، عمیر ولد محمد افسر کی سوزوکی سڑک … مزید پڑھیں