Home / اہم خبریں / ٹنڈو آدم میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرانے کے لئے انتظامیہ متحرک ہوگئی

ٹنڈو آدم میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرانے کے لئے انتظامیہ متحرک ہوگئی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرانے کے لئے انتظامیہ متحرک ہوگئی، اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم اعجاز احمد جتوئی نے متعدد دکانیں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر سیل کر دیں۔ انتظامیہ دکانداروں سے ویکسینیشن کارڈ بھی چیک کر رہی ہے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم اعجاز احمد جتوئی کا کہنا تھا کہ تمام شہری جلد از جلد کورونا ویکسین لگوائیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے