ٹنڈو آدم میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرانے کے لئے انتظامیہ متحرک ہوگئی
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرانے کے لئے انتظامیہ متحرک ہوگئی، اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم اعجاز احمد جتوئی نے متعدد دکانیں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر سیل کر دیں۔ انتظامیہ دکانداروں سے ویکسینیشن کارڈ بھی چیک کر رہی ہے۔ … مزید پڑھیں