تازہ ترین
Home / اہم خبریں / حضرت عثمان کی شہادت پر عام تعطیل و سرکاری سطح پر دن منانے کیلئے سنی ایکشن کمیٹی کی جانب سے حاتا محلہ میہڑ سے نیشنل پریس کلب تک ریلی کا انعقاد

حضرت عثمان کی شہادت پر عام تعطیل و سرکاری سطح پر دن منانے کیلئے سنی ایکشن کمیٹی کی جانب سے حاتا محلہ میہڑ سے نیشنل پریس کلب تک ریلی کا انعقاد

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) حضرت عثمان غنی رضي الله عنه کی شہادت پر عام تعطیل کر کے سرکاری سطح پر دن منانے کیلئے سنی ایکشن کمیٹی کی جانب سے حاتا محلہ میہڑ سے حافط منظور چانڈیو، حافظ حسین سیال، مولانا محبوب چانڈیو اور یحیی مزاری کی قیادت میں نیشنل پریس کلب میہڑ تک ریلی نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نہ حضرت عثمان غنی رضي الله عنه کی زندگی پر روشنی ڈالی، انہوں نہ مطالبہ کیا ہے کہ تیسرے خیلفہ کی شہادت والے دن کو عام تعطیل کرکے سرکاری سطح پر منایا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے