Home / اہم خبریں / کراچی کےشہریوں کے لئے خوشخبری، سندھ حکومت نے ہاکس بے، سینڈز پٹ پر ایکو ٹورازم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی کےشہریوں کے لئے خوشخبری، سندھ حکومت نے ہاکس بے، سینڈز پٹ پر ایکو ٹورازم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کےشہریوں کے لئے خوشخبری، سندھ حکومت نے ہاکس بے، سینڈز پٹ پر ایکو ٹورازم شروع کرنے کا فیصلہ، اس ضمن میں سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ محکمہ ماحولیات سینڈزپٹ اور ہاکس بے پر بوٹنگ، جیٹی اسکائی، پیرا سیلنگ شروع کرنے پر غور کر رہا ہے کراچی کے ساحلی تفریحی مقام ہاکس بے سینڈزپٹ روڈ کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے، بیرسٹر مرتصی وہاب نے گزشتہ روز ہاکس بے روڈ کا دورہ کیا اور اس حوالے سے وہاں ایکو ٹور ازم کے حوالے سے موجود سہولیات کا جائزہ لیا انہوں نے کہا کہ محکمہ موحولیات نے سندھ پاکستان نیوی کے اشتراک سے ایکو ٹورازم کے لئے اقدامات اُٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے