تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں شراب فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ملزمان گرفتار، ہزاروں کی تعداد میں کچی شراب برآمد

میرپورخاص میں شراب فروش عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ملزمان گرفتار، ہزاروں کی تعداد میں کچی شراب برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن کے احکامات کی روشنی میں شراب فروش عناصروں کے خلاف خفیہ اطلاع پر تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ ڈی ایس پی جھڈو سجان سنگھ اور ایس ایچ او جھڈو شاہنواز خاصخیلی کی متعلقہ تھانے کی حدود میں مختلف شراب کی بھٹیوں پر شراب فروش عناصروں کے خلاف کامیاب کاروائیاں، ملزمان بنام اختیار کھوسو، میاں بخش کھوسو، بھارو کولھی، پوڑھو ملاح اور مکیش عرف کالو گجراتی گرفتار، ملزمان کے قبضے سے 31 ہزار 961 لیٹر دیسی شراب برآمد۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ حدود آرڈیننس ایکٹ جھڈو تھانے میں درج، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے