تازہ ترین
Home / اہم خبریں / امریکا کے جشن آزادی کے موقع پر ہونے والی آتش بازی نے کینیڈا کے آئس کھلاڑی کی جان لے لی

امریکا کے جشن آزادی کے موقع پر ہونے والی آتش بازی نے کینیڈا کے آئس کھلاڑی کی جان لے لی

نیو یارک (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے جشن آزادی کے موقع پر ہونے والی آتش بازی نے کینیڈا کے ایک آئس کھلاڑی کی جان لے لی۔ اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کے شہر نووی میں جشن آزادی کے موقع پر ہونے والی آتش بازی سے کینیڈا کی آئس ٹیم بلیو جیکٹس کے سابق کھلاڑی 24 سالہ میٹیس کیولینکس کی موت ہوگئی۔ میٹیس کیولینکس کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان کی موت مارٹر طرز کے ایک غلط دھماکہ کے بعد سینے کے صدمے سے ہوئی، خود کو بچانے کی کوشش میں ان کا سر کنکریٹ سے ٹکرا گیا اور گرنے سے اس کے سر میں چوٹ لگی، بعدازاں مقامی ہسپتال میں انہیں مردہ قرار دیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان ہوم سیریز کا اعلان

لاہور، ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے