امریکا کے جشن آزادی کے موقع پر ہونے والی آتش بازی نے کینیڈا کے آئس کھلاڑی کی جان لے لی
نیو یارک (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے جشن آزادی کے موقع پر ہونے والی آتش بازی نے کینیڈا کے ایک آئس کھلاڑی کی جان لے لی۔ اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کے شہر نووی میں جشن آزادی کے موقع پر ہونے والی آتش بازی سے کینیڈا کی آئس … مزید پڑھیں