تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سبی میں انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے عطائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی میڈیکل اسٹورز کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی- کمشنر سبی ڈویژن ایاز مندوخیل

سبی میں انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے عطائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی میڈیکل اسٹورز کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی- کمشنر سبی ڈویژن ایاز مندوخیل

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) عطائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی میڈیکل اسٹورز کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کی کاروائی۔ شہریوں کی زندگی سے کھیلنے والے عطائی ڈاکٹر اور لیب اسسٹنٹ گرفتار۔ الشفاء نامی نجی کلینک کو سیل کر دیا گیا ڈاکٹر اور لیب اسسٹنٹ میٹرک پاس نکلے ڈاکٹر کے پاس موجود ڈپلومہ بھی جعلی نکلا پولیس کی گرفتار ڈاکٹر اور لیب اسسٹنٹ سے مزید تفتیش جاری ہے- جبکہ کمشنر سبی ڈویژن ایاز مندوخیل نے کہا ہے کہ عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی جاری رہے گی انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے ڈاکٹرز کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ صوفیوں اور امن و محبت کی دھرتی ہے، اس کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سید محمد منیر شاہ

سکرنڈ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید محمد منیر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے