تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹی آڈٹ اور الیکشن آفیسر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی ساجد سرہیو نے دوبارہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹی آڈٹ اور الیکشن آفیسر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی ساجد سرہیو نے دوبارہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹی آڈٹ اور الیکشن آفیسر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی ساجد سرہیو نے دوبارہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹی آڈٹ اور الیکشن آفیسر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی ساجد سرہیو نے دوبارہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی کے تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ اور ان سے ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے بریفنگ لی۔ ڈپٹی رجسٹرار کو آپریٹو اور الیکشن آفیسر ساجد سرہیو نے تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی کے ملازمین کا ادارے کی ترقی میں بہت اہم کردار ہے۔ وہ فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی اور ماہی گیروں کی خوشحالی کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے