تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں درندہ صفت باپ کی جانب سے اپنی لخت جگر 14 سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں درندہ صفت باپ کی جانب سے اپنی لخت جگر 14 سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں درندہ صفت باپ کی جانب سے اپنی لخت جگر 14 سالہ بیٹی (م) کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ ایس ایچ او وومین پولیس اسٹیشن مومل لغاری نے ملزم سفاک باب ریٹائرڈ فوجی اصغر جٹ کے خلاف متاثرہ بچی کے ماموں ماجد علی جٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے