تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلا مسلم جج نامزد کر دیا

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلا مسلم جج نامزد کر دیا

ٹورنٹو (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلا مسلم جج نامزد کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق محمود جمال 2019 میں اونٹاریو اپیل کورٹ میں جج بنے تھے۔ سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلے مسلم جج محمود جمال یکم جولائی کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ٹنڈوآدم دعا انصاری قتل کیس میں بڑی پیش رفت، مرکزی ملزم عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) پانچ سالہ معصوم دعا انصاری کے مبینہ قتل کے مقدمے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے