Home / اہم خبریں / ڈسٹرکٹ نوشہرہ میں کورونا وبا کی مستقل روک تھام کیلئے ریسکیو 1122 اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے موبائل ویکسینین کے عمل کا سلسلہ جاری

ڈسٹرکٹ نوشہرہ میں کورونا وبا کی مستقل روک تھام کیلئے ریسکیو 1122 اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے موبائل ویکسینین کے عمل کا سلسلہ جاری

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر شاہ) ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اویس بابر کی نگرانی میں ڈسٹرکٹ نوشہرہ میں کورونا وبا کی مستقل روک تھام کیلئے ریسکیو 1122 اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے موبائل ویکسینین کے عمل کا سلسلہ جاری۔ ترجمان ریسکیو 1122 نوشہرہ نبیل خان بتایا کہ نوشہرہ موبائل ویکسینیشن یونٹ کا آج کنزیومر کورٹ پبی کے اہلکاروں کو ویکسین لگانے کا عمل سر انجام دیا اور ویکسینیشن کا یہ عمل تمام سرکاری اداروں کے ملازمین میں سلسلہ وار جاری رہے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے