تازہ ترین
Home / اہم خبریں / رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار شاہ کی آج اپنی رہائش گاہ پر عوام سے ملاقات کی، لوگوں کے مسئلے سنیں اور بر وقت حل کیے

رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار شاہ کی آج اپنی رہائش گاہ پر عوام سے ملاقات کی، لوگوں کے مسئلے سنیں اور بر وقت حل کیے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) منتخب نمائندے سیاسی قائدین تین اقسام کے ہوتے ہیں ایک وہ جو ووٹ لیکر کامیاب ہوکر رفو چکر بن جائے، دوسرا وہ جو اقتدار پاور رکھنے کے باوجود بھی عوامی مسائل اور حلقے کی عوام کو رلیف نہ دے سکے انکے کے لیے بڑے فورم پر کھل کر بات نہ کر سکے اور تیسرا وہ منتخب ہونے کے بعد عوام کے درمیان میں رہے ان کے جینے مرنے دکھ سکھ میں گھر کے فرد کی طرح ساتھ کھڑا رہے کیونکہ اس افراتفری اور بیزار زندگی والے ماحول میں جو منتخب نمائیدہ عوام کے ہر وقت درمیان، ہر وقت رابطے میں رہے اور پھر ان کے مسائل سنے اور حل کروانے کی کوشش کرے، ایسا ہی ایک منتخب ایم پی اے خوش قسمتی سے میرپورخاص ضلعے سے تعلق رکھتا ہے، رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار شاہ کی آج بھی اپنی رہائش گاہ پر عوام سے ملاقات کی، لوگوں کے مسئلے سنیں اور بر وقت حل کیے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے