تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نویں تا بارہویں جماعت کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا

نویں تا بارہویں جماعت کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے نویں تا بارہویں جماعت کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے ٹویٹ کیا کہ سندھ میں دسویں جماعت کے امتحانات 5 جولائی کو ہوں گے۔ بارہویں جماعت کے امتحانات 26 جولائی سے ہوں گے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ، گیارہویں جماعت کے امتحانات بارہویں کا امتحان مکمل ہونے پر شروع ہوں گے۔ امتحانات صرف اختیاری مضامین کے ہوں گے۔ تعلیمی بورڈز کے تحت امتحانات 60 فیصد سلیبس پر ہوں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسلام اباد میں انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ گرفتار تین چینی شہری بھی شامل

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے