نویں تا بارہویں جماعت کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے نویں تا بارہویں جماعت کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے ٹویٹ کیا کہ سندھ میں دسویں جماعت کے امتحانات 5 جولائی کو ہوں گے۔ بارہویں جماعت کے امتحانات 26 جولائی سے ہوں گے۔ … مزید پڑھیں