Home / اہم خبریں / گورنر سندھ سے پی ٹی آئی کے ایل اے 40 آزاد کشمیر کے امیدوار سلیم بٹ کی ملاقات

گورنر سندھ سے پی ٹی آئی کے ایل اے 40 آزاد کشمیر کے امیدوار سلیم بٹ کی ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ سے پی ٹی آئی کے ایل اے 40 آزاد کشمیر کے امیدوار سلیم بٹ کی ملاقات، ملاقات میں اراکین اسمبلی خرم شیر زمان، سعید آفریدی، راجہ اظہر بھی ہمراہ موجود تھے، گورنر سندھ نے آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے امیدوار سلیم بٹ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، سلیم بٹ نے انتخابی مہم کے حوالے سے بھی گورنر سندھ کو آگاہ کیا، پی ٹی آئی کے ایل اے 40 آزاد کشمیر کے امیدوار سلیم بٹ نے کہا کہ آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی انتخابی مہم زورو شور سے جاری ہے، آزاد کشمیر میں انشاللہ پی ٹی آئی کی فتح ہوگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے