تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سخت پابندی کے باوجود گٹکا ماوه مین پڑی کی فروخت جاری، 3 بچوں کا باپ منہ کے کینسر میں مبتلا، جبکہ میرپورخاص کا شہری جان کی بازی ہار گی

سخت پابندی کے باوجود گٹکا ماوه مین پڑی کی فروخت جاری، 3 بچوں کا باپ منہ کے کینسر میں مبتلا، جبکہ میرپورخاص کا شہری جان کی بازی ہار گی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سے ایک اور افسوس ناک خبر
گٹکا مین پڑی کھانے کے بعد تین بچوں کا مزدور باپ منہ کے کینسر میں مبتلا ہوکر مرگ بستر پر پہنچ گیا، میرپورخاص کے قریب گاؤں محمد علی لاشاری کا رہائشی 37 سالہ غلام رسول لاشاری بلوچ منہ کے کینسر میں مبتلا ہوگیا ہے، غلام رسول کا کہنا ہے وہ ماوا گٹکا کھاتا تھا جس کے باعث کینسر ہوا ہے، دوسری جانب آج صبح مین پڑی سفینہ گٹکا کھانے کی وجہ سے میرپورخاص پبلک ہیلتھ محکمہ کا نوجوان ملازم حسن چانڈیو گلے کے کینسر میں مبتلا رہنے کے بعد موت کا شکار ہوگیا جس کی آج تدفین کردی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے