تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پی پی پی مینارٹی ونگ میرپورخاص ڈویژن کے صدر رمیش مالہی کی نیو کمار آئل ٹریڈر شاپ دکان کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

پی پی پی مینارٹی ونگ میرپورخاص ڈویژن کے صدر رمیش مالہی کی نیو کمار آئل ٹریڈر شاپ دکان کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ میرپورخاص ڈویژن کے صدر رمیش مالہی کے عمرکوٹ روڈ نزد کالا خان پمپ پر نئے کمار آئل ٹریڈر شاپ دکان کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب کا افتتاح میرپورخاص کی معزز شخصیت مولانا حفیظ الرحمٰن فیض نے کیا، تقریب میں ایوان صحافت میرپورخاص کے صدر محمد وارث خاصخیلی، پریس کلب کے نائب صدر سینئر صحافی نظیر پھنور، ہاشم شر، صحافی عبدالناصر خان سردار رشید پھنور، ذاہد نون اور دیگر نے شرکت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے