تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سعودیہ عرب میں 11 ممالک سے آنے والے مسافروں کو ملک میں داخلے کی اجازت، 11 ملکوں کی فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں

سعودیہ عرب میں 11 ممالک سے آنے والے مسافروں کو ملک میں داخلے کی اجازت، 11 ملکوں کی فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں

ریاض (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزرات داخلہ کے مطابق کل دن ایک بجے سے 11 ممالک سے آنے والے مسافروں کو مملکت میں داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔ ان 11 ملکوں کی فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں ہے۔ ان ممالک میں متحدہ عرب امارات، برطانیہ، امریکا، جرمنی، آئرلینڈ، اٹلی، پرتگال، سوئیڈن، فرانس، سوئٹزرلینڈ اور جاپان شامل ہیں۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ان ممالک سے آنے والے مسافروں کو ہوٹل میں قرنطینہ کے بعد داخلے کی اجازت ہوگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے