تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی سینٹرل سیکریٹریٹ اسلام آباد میں پارٹی کے چیف آف اسٹاف ایڈمنسٹریٹر و مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سے ملاقات

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی سینٹرل سیکریٹریٹ اسلام آباد میں پارٹی کے چیف آف اسٹاف ایڈمنسٹریٹر و مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی سینٹرل سیکریٹریٹ اسلام آباد میں پارٹی کے چیف آف اسٹاف ایڈمنسٹریٹر کرنل (ر) امان اللہ خان اور مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل اعجاز رفیع بٹ سے ملاقات کی، ملاقات میں پی ٹی آئی رہنما شاہینہ شیخ، فرحانہ شہزاد، عبدالرحمان بلوچ، حارث، محمود عالم اور دیگر موجود تھے، ملاقات میں مخلتف تنظیمی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ طاہر ملک نے رہنماؤں کو سندھ کی تنظیمی اور سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا۔ رہنماؤں نے آئندہ سینیٹ اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بھی تفصیلی بات چیت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

گیانچند ایسرانی کی زیر صدارت پی ڈی ایم اے بورڈ کا 24واں اجلاس، ڈیزاسٹر فنڈ کی سرمایہ کاری اور امدادی نظام مزید مؤثر بنانے کی منظوری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) مشیر وزیراعلیٰ سندھ برائے محکمہ بحالی گیانچند ایسرانی کی زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے